كِتَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ جنت کا بیان اللہ تعالیٰ کا جنّت سے کلام کا بیان
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ عز و جل ہر روز جنّت سے فرماتا ہے: ”اپنے باشندوں پر خوش ہو جاؤ“، تو وہ خوشبو سے بھر جاتی ہے، تو سحری کے وقت لوگ جو ٹھنڈک محسوس کرتے ہیں یہ اسی سے ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 75
قال الهيثمي: فيه عمر بن عبد الغفار وهو متروك، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (10 / 412)» حكم: إسناده ضعيف
|