كِتَابُ الْمَسَاجِد مساجد کا بیان اللہ کے لیے مسجد بنانے کی فضیلت
سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے چڑیا کے گھونسلے کے برابر بھی اللہ کے لیے مسجد بنائی تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنّت میں گھر بنا دیتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1610، 1611، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 4359، 4360، 4361، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 463، والبزار فى «مسنده» برقم: 4016، 4017، وأخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1105، 1159
قال الدارقطنی: والموقوف أشبههما بالصواب، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (6 / 274) الحديث موقوف وهو أصح» حكم: موقوف صحيح
|