كِتَابُ كتاب 437. بَابُ مَا يَقُولُ الرَّجُلُ إِذَا خَدِرَتْ رِجْلُهُ پاؤں سن ہو جانے پر کیا کہے؟
عبدالرحمٰن بن سعد رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کا پاؤں سن ہو گیا تو ان سے ایک آدمی نے کہا: اپنے محبوب ترین شخص کا نام لو (تو ٹھیک ہو جائے گا)، انہوں نے کہا: محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم )۔
تخریج الحدیث: «ضعيف: الأذكار للنووي، ح: 916»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|