كِتَابُ الرِّفْقِ كتاب الرفق 219. بَابُ مَا يُعْطَى الْعَبْدُ عَلَى الرِّفْقِ بندے کو نرمی پر جو کچھ ملتا ہے
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ لطیف و نرمی کرنے والا ہے اور نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی پر وہ کچھ دیتا ہے جو سختی پر عطا نہیں کرتا۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 4807»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|