كتاب الوصايا وصیت کے احکام و مسائل وارث کے لیے وصیت جائز نہیں
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا نے مرفوعاً بیان کیا، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وارث کے لیے وصیت جائز نہیں۔“
تخریج الحدیث: «سنن ابوداود، كتاب الوصايا، باب ماجاء فى الوصية للوارث، رقم: 2870. سنن ترمذي، ابواب الوصايا، باب الاوصية لوارث، رقم: 2120. سنن نسائي، رقم: 3641. سنن ابن ماجه، رقم: 2713. قال الشيخ الالباني: صحيح. مسند احمد: 426/4. مستدرك حاكم: 435/1.»
|