كتاب فضائل القرآن قرآن مجید کے فضائل کا بیان سورۂ بقرہ کی فضیلت
اسی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے، آپ صلى اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر مسلمان دوسرے مسلمان پر حرام ہے، اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! شیطان اس گھر سے نکل جاتا ہے جس میں وہ سورہ البقرہ کی تلاوت سنتا ہے۔“ اور فرمایا: ”صبر اللہ کی طرف سے ہے اور عجلت شیطان کی طرف سے ہے۔“
تخریج الحدیث: «مسلم، رقم: 780. سنن ترمذي، رقم: 877. عمل اليوم والليلة، رقم: 965. مسند احمد: 388، 378، 377/2. مسندي حميدي، رقم: 994.»
|