كتاب فضائل القرآن قرآن مجید کے فضائل کا بیان قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھانے کا بیان
اسی سند سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص قرآن کی ایک سورت پر حلف اٹھائے، تو اگر وہ فاجر ہو تو اس پر اس کی ہر آیت کے بدلے میں یمین صبر ہے۔“
تخریج الحدیث: «سنن كبري بيهقي: 43/10. مسند الشامين، رقم: 2371. اسناده ضعيف.»
|