كتاب الخمس خمس کی فرضیت اور اس کے مسائل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا اپنے آپ کو خزانچی کہنا
اسی سند سے ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں (اپنی طرف سے) تمہیں کوئی چیز دیتا ہوں نہ منع کرتا ہوں، میں تو ایک خزانچی ہوں اور جیسے مجھے حکم ہوتا ہے ویسے ہی عطا کرتا ہوں۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب فرض الخمس، باب قول الله تعالىٰ (قان لله خمسه وللرسول) رقم: 3117. سنن ابوداود، كتاب الخراج والفي، باب فيما يلزم الامام الخ، رقم: 2949. مسند احمد: 314/2.»
|