تعوذ وغیرہ کے بارے میں عاجز آ جانے اور سستی سے پناہ مانگنے کے بیان میں۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے ”اے اللہ! میں عاجز ہونے، سستی، بزدلی، پڑھاپے اور بخیلی سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور قبر کے عذاب اور زندگی اور موت کے فتنہ سے تیری پناہ مانگتا ہوں“
|