انبیاء علیہم السلام کا ذکر اور ان کے فضائل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ((مررت علی موسیٰ ....)) کے متعلق۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: معراج کی رات میں موسیٰ علیہ السلام کے پاس سے گزرا تو ان کو سرخ ٹیلے کے پاس دیکھا کہ وہ اپنی قبر میں وہ کھڑے ہوئے پڑھ رہے تھے۔
|