بدفالی، اور متعدی (اچھوت) بیماری نحوست گھر، عورت اور گھوڑے میں (ہو سکتی ہے)۔
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر کوئی نحوست یقینی ہو سکتی ہے تو گھوڑے، عورت اور گھر میں ہو سکتی ہے۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اگر (نحوست) کسی چیز میں ہے تو وہ گھر، خادم اور گھوڑا ہے۔
|