بدفالی، اور متعدی (اچھوت) بیماری جذام (کوڑھ پن) میں مبتلا شخص سے دور رہنے کے متعلق۔
سیدنا شرید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ثقیف کے لوگوں میں ایک جذامی شخص تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے کہلا بھیجا کہ ہم نے تجھ سے بیعت لے لی تم لوٹ جاؤ۔
|