بیماری اور علاج زخم کا علاج داغ دینے سے۔
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سیدنا سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ کو اکحل (ایک رگ ہے) میں تیر لگا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو اپنے ہاتھ سے تیر کے پھل سے داغ دیا، ان کے ہاتھ پر سوزش ہو گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوبارہ داغ دیا۔
|