دم جھاڑ کے مسائل نظر بد سے دم کرنے کے متعلق۔
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کے گھر میں ایک لڑکی کو دیکھا، جس کے منہ پر جھائیاں تھیں (یعنی پیلیا کی بیماری تھی، اس کا چہرہ زردی مائل تھا)، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس کو نظر لگی ہے، اس کے لئے دم کرو۔
|