(پانی، شراب وغیرہ) پینے کے مسائل زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پینے کی اجازت۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کا پانی پلایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھڑے ہو کر پیا اور کعبہ کے پاس پانی طلب فرمایا۔
|