(پانی، شراب وغیرہ) پینے کے مسائل جو شراب نشہ دار ہو وہ حرام ہے۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بتع (ایک قسم کی) شراب کے بارے میں پوچھا گیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ شراب جس میں نشہ ہو، وہ حرام ہے۔
|