مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
خون کی حرمت قصاص و دیت کے مسائل
1. خون، اموال اور عزت کی حرمت کا بیان
2. قیامت کے دن سب سے پہلے (ناحق) خون کا فیصلہ ہو گا۔
3. کون سی چیز مسلمان کے خون (بہانے) کو حلال کرتی ہے؟
4. اس آدمی کے بارے میں (کیا حکم ہے) جو اسلام سے مرتد ہو گیا اور قتل کیا اور لڑائی کی۔
5. اس آدمی کا گناہ جس نے قتل کی رسم ڈالی۔
6. جس نے جس چیز سے اپنے آپ کو ہلاک (خودکشی) کیا (تو وہ) اسی طریقہ کے ساتھ جہنم میں عذاب دیا جائے گا۔
7. جس نے کسی کو پتھر کے ساتھ قتل کیا (تو بدلے میں) وہ بھی اسی طرح قتل کیا جائے گا۔
8. جس نے کسی آدمی کے ہاتھ پر دانت گاڑ دئیے اور (کھینچنے سے) کاٹنے والے کے دانت گر پڑے۔
9. زخم کا بھی قصاص ہے مگر یہ کہ دیت لینے پر راضی ہوں۔
10. جس نے قتل کا اقرار کیا اور پھر وہ (قاتل، قتل کے لیے مقتول کے) ولی کے سپرد کر دیا گیا اور اس (ولی) نے اسے معاف کر دیا۔
11. اس عورت کی دیت جس کے پیٹ پر مارا گیا جس کی وجہ سے (اس کے) پیٹ والا بچہ گر (کر مر) گیا اور وہ عورت بھی مر گئی۔ اس (عورت) کی دیت اور اس کے بچے کی دیت۔
12. وہ نقصان جس کی دیت نہیں ہوتی۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
خون کی حرمت قصاص و دیت کے مسائل
قیامت کے دن سب سے پہلے (ناحق) خون کا فیصلہ ہو گا۔
حدیث نمبر:
1022
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ
رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: کہ قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں میں خون
(قتل)
کا فیصلہ کیا جائے گا۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب