مختصر صحيح مسلم: کتب/ابواب
احادیث
سوانح حیات امام مسلم رحمہ اللہ
حدیث تلاش:
قرآن، تفسیر ابن کثیر
-
عربی لفظ
-
اردو لفظ
-
رواۃ الحدیث
-
سوال و جواب
الحمدللہ ! احادیث کتب الستہ آف لائن ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
روٹ ورڈز
-
الفاظ وضاحت
-
سورہ فہرست
-
لفظ بہ لفظ ترجمہ
-
مترادفات
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش
صحيح البخاري
صحيح مسلم
سنن ابي داود
سنن ابن ماجه
سنن نسائي
سنن ترمذي
صحیح ابن خزیمہ
مسند احمد
مسند الحمیدی
مسند عبداللہ بن عمر
مسند عبدالله بن مبارك
مسند عبدالرحمن بن عوف
مسند اسحاق بن راہویہ
مسند الشهاب
احاديث صحيحه الباني
موطا امام مالك رواية یحییٰ اللیثی
موطا امام مالك رواية ابن القاسم
بلوغ المرام
مشکوۃ المصابیح
الادب المفرد
سنن دارمی
صحيفه همام بن منبه
شمائل ترمذي
مختصر صحيح بخاري
مختصر صحيح مسلم
اللؤلؤ والمرجان
معجم صغیر للطبرانی
وضو کے مسائل
1. اللہ تعالیٰ کوئی نماز وضو کے بغیر قبول نہیں کرتا۔
2. نیند سے جاگتے وقت، برتن میں ہاتھ ڈالنے سے پہلے ہاتھوں کو دھونے کیا بیان۔
3. راستہ میں اور سایہ میں پاخانہ پھرنے کی ممانعت۔
4. پیشاب کرتے وقت ستر کو چھپانا۔
5. جب بیت الخلاء میں داخل ہو تو کیا پڑھے؟
6. پاخانہ یا پیشاب کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ نہ کیا جائے۔
7. بنے ہوئے بیت الخلاء میں اس بات کی رخصت۔
8. پانی میں پیشاب کرنے کی ممانعت کہ پھر اس سے غسل بھی کیا جائے۔
9. پیشاب سے بچنے اور پردہ کرنے کا بیان۔
10. دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنے کی ممانعت۔
11. پیشاب یا پاخانے سے فارغ ہو کر پانی سے استنجاء کرنا۔
12. طاق ڈھیلے استعمال کرنے کا بیان۔
13. پتھر سے استنجاء کرنے کا بیان اور گوبر یا ہڈی سے استنجاء کرنے کی ممانعت۔
14. مردہ جانور کی کھال سے فائدہ حاصل کرنا۔
15. جب چمڑا رنگ لیا جائے تو وہ پاک ہو جاتا ہے۔
16. جب کتا تمہارے برتن میں منہ ڈال دے تو اس برتن کو سات مرتبہ دھونا چاہیئے۔
17. وضو کی فضیلت کا بیان۔
18. وضو کے ساتھ گناہوں کا دور ہونا۔
19. وضو کے وقت مسواک کرنا۔
20. وضو یا دیگر کاموں میں دائیں طرف سے شروع کرنا۔
21. رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وضو کا طریقہ۔
22. ناک میں پانی ڈال کر جھاڑنا۔
23. پیشانیوں اور ہاتھ پاؤں کی چمک پورا (مکمل) وضو کرنے سے ہو گی۔
24. جس نے بہترین انداز سے وضو کیا۔
25. مجبوری میں (بھی) کامل وضو کرنے کی فضیلت۔
26. (جنت میں) زیور وہاں تک پہنچے گا، جہاں تک وضو کا پانی پہنچے گا۔
27. جو وضو کی جگہوں کو کچھ چھوڑ دے، وہ اسے دھوئے اور نماز لوٹائے۔
28. غسل اور وضو میں کتنا پانی کافی ہے؟
29. موزوں پر مسح کرنے کا بیان۔
30. موزوں پر مسح کرنے کی مدت کا بیان۔
31. پیشانی اور دستار (عمامہ) پر مسح کرنا۔
32. پگڑی (دستار یا عمامہ) پر مسح کرنا۔
33. ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنا۔
34. وضو کے بعد کیا کہا جائے۔
35. مذی کو دھونا اور اس کی وجہ سے وضو کرنا۔
36. بیٹھنے والے کی نیند وضو نہیں توڑتی۔
37. اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنا۔
38. ہر اس چیز سے وضو کرنا جس کو آگ نے چھوا ہو۔
39. آگ سے پکی ہوئی چیز سے وضو کا حکم منسوخ ہے۔
40. اس آدمی کا بیان جسے نماز میں (ہوا نکلنے) کا خیال آئے۔
مختصر صحيح مسلم کل احادیث 2179
:حدیث نمبر
مختصر صحيح مسلم
وضو کے مسائل
غسل اور وضو میں کتنا پانی کافی ہے؟
حدیث نمبر:
135
Save to word
مکررات
اعراب
سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ
نبی کریم
صلی اللہ علیہ وسلم
ایک مد سے وضو کرتے اور ایک صاع سے لے کر پانچ مد تک غسل کرتے تھے۔
(ایک صاع اڑھائی کلو کا ہوتا ہے اور
”
مد
“
ایک صاع کا چوتھا حصہ ہے)
۔
Report Error
مزید تخریج، حدیث شرح دیکھیں
پچھلا باب
اگلا باب