کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنا किताब यानि क़ुरआन और सुन्नत को थामे रहना شادی شدہ زانی کو رجم کرنا۔
امیرالمؤمنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”یقیناً اللہ تعالیٰ نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حق کے ساتھ مبعوث کیا اور اپنی کتاب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمائی، اسی نازل شدہ کتاب (یعنی قرآن مجید) میں سے رجم کی آیت بھی ہے۔“
|