مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
کتاب و سنت کو مضبوطی سے تھامنا
किताब यानि क़ुरआन और सुन्नत को थामे रहना
بےفائدہ بہت سوالات کرنا منع ہے اور اسی طرح بےفائدہ سختی اٹھانا اور وہ باتیں بنانا جن میں کوئی فائدہ نہیں۔
حدیث نمبر: 2214
Save to word مکررات اعراب
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگ برابر سوالات کرتے رہیں گے یہاں تک کہ یہ بھی کہیں گے کہ اچھا! اللہ تو ہوا جس نے سب کو پیدا کیا، اب اللہ کو کس نے پیدا کیا؟

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.