مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
فتنوں کا بیان
फ़ित्नों के बारे में
جو شخص ایک قوم کے پاس جا کر کچھ کہے اور پھر وہاں سے نکل کر اس کے خلاف کچھ اور کہے۔
حدیث نمبر: 2195
Save to word مکررات اعراب
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نفاق تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دور تک تھا (کیونکہ اللہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتلا دیتا تھا کہ فلاں شخص منافق ہے) لیکن اس دور میں، یا تو آدمی مومن ہے یا کافر (کیونکہ دل کا حال اللہ جانتا ہے اب تو ظاہر پر معاملہ ہے)۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.