دیتوں کے بیان میں दियत यानि हरजाना देने के बारे में اگر کوئی اپنا بدلہ حق یا قصاص خود لے لے (یعنی) حاکم کے پاس فریاد نہ کرے۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر تیری اجازت کے بغیر تیرے گھر میں کسی نے جھانکا اور تو نے کنکر مار کر اس کی آنکھ پھوڑ دی تو تجھے گناہ نہیں ہے۔“
|