دیتوں کے بیان میں दियत यानि हरजाना देने के बारे में اللہ تعالیٰ کا فرمان ”جس نے مرتے ہوئے شخص کو بچا لیا اس نے گویا سب لوگوں کی جان بچا لی“ (سورۃ المائدہ: 32)۔
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ہم پر ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔“ (یعنی مسلمان نہیں ہے)۔
|