مسلمانوں سے لڑنے والے کفار اور مرتدوں کو سزا دینا मुसलमानों से लड़ने वाले काफ़िरों और मुर्तदों को सज़ा देना تنبیہ اور تعزیر (حد سے کم سزا) کتنی ہونی چاہیے۔
سیدنا ابوبردہ انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”(تعزیر میں) دس دروں سے زیادہ نہ مارے جائیں سوائے اللہ کی ان حدوں کے (جو اس نے قرآن و حدیث میں مقرر کر دی ہیں)۔“
|