قانون و راثت کا بیان विरासत के नियमों के बारे में ہر قوم کا آزاد کردہ غلام انھیں میں سے ہے اور بہن کا بیٹا بھی انھیں میں سے ہے۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر قوم کا آزاد کردہ غلام اسی قوم میں شمار ہو گا۔“
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ ہی سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر قوم کا بھانجا اسی قوم میں شمار ہو گا۔“
|