اجازت لینے کا بیان अनुमति चाहने के बारे में چھوٹے لڑکوں کو سلام کرنے کا بیان۔
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان کا بچوں پر (جو کھیل رہے تھے) گزر ہوا تو انھوں نے ان کو سلام کیا اور کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایسا ہی کیا کرتے تھے۔
|