عقیقہ کے بیان میں अक़ीक़ा के बारे में عقیقہ میں (سر کے بال منڈوانے سے) بچہ کی تکلیف دور ہو جاتی ہے۔
سیدنا سلمان بن عامر الضبی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”لڑکے کا عقیقہ کرنا (لازم) ہے، اس کی طرف سے خون گراؤ اور تکلیف دور کرو۔“
|