تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ انشقاق तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-इंशिक़ाक़ ” اللہ تعالیٰ کے قول ”تو اس سے حساب آسان لیا جائے گا“ (سورۃ الانشقاق: 8) کے بیان میں۔
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص سے قیامت کے دن حساب لیا گیا وہ تباہ ہوا۔“ (باقی حدیث کتاب العلم۔۔۔ میں باب جس نے کوئی بات سنی اور سمجھ نہ سکا پھر اس نے دوبارہ پوچھا تاکہ اسے سمجھ لے۔۔۔ کے تحت گزر چکی ہے)
|