مختصر صحيح بخاري کل احادیث 2230 :حدیث نمبر
مختصر صحيح بخاري
تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الانعام
तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-अनआम ”
اللہ تعالیٰ کے قول ”اور مت قریب جاؤ فحاشی کی چیزوں کے جو ظاہری ہیں (جیسے فعل ناشائستہ کرنا) اور جو باطنی ہیں“ (جیسے کینہ، بغض وغیرہ) کا بیان (سورۃ المائدہ: 151)۔
حدیث نمبر: 1743
Save to word مکررات اعراب
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما نے کہا کہ اللہ سے بڑھ کر غیرت مند کوئی نہیں، اسی لیے اس نے ظاہری اور باطنی سب فحش باتوں کو حرام کیا اور اللہ کے نزدیک تعریف سے زیادہ کوئی چیز مرغوب نہیں، اسی لیے اس نے اپنی تعریف خود کی (اور ہمیں اس کی تعلیم دی)۔

https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.