تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ الانعام तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अल-अनआम ” اللہ تعالیٰ کا قول ”یہی لوگ ایسے تھے کہ جن کو اللہ نے ہدایت کی تھی، سو آپ بھی ان ہی کے طریقہ پر چلیے“۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا گیا سورۃ ”ص“ میں سجدہ ہے؟ تو انھوں نے کہا ہاں اور پھر یہ آیت پڑھی ”اور ہم نے ان کو اسحٰق دیا اور یعقوب .... (الانعام: 84) سے اللہ تعالیٰ کے قول ”یہی لوگ ایسے تھے کہ جن کو اللہ نے ہدایت کی تھی، آپ بھی ان ہی کے طریقہ پر چلیے۔“ (الانعام: 90) پھر کہ تمہارے (محمد صلی اللہ علیہ وسلم ) ان میں سے ہیں جن کو انبیاء کی اقتداء کرنے کا حکم ہوا ہے۔
|