تفسیر قرآن۔ تفسیر سورۃ النساء तफ़्सीर क़ुरआन “ तफ़्सीर सूरह अन-निसा ” اللہ تعالیٰ کا قول ”یقیناً ہم نے آپ کی طرف وحی کی ہے جیسے نوح (علیہ السلام) اور یونس، ہارون اور سلیمان کی طرف ....“ (سورۃ النساء: 163)۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے آپ کو یونس بن متی (پیغمبر علیہ السلام) سے اچھا کہے تو وہ جھوٹا ہے۔“
|