جزیہ وغیرہ کے بیان میں जिज़्या अदि के बारे में نیک یا گنہگار سے عہد شکنی کرنے والوں کا گناہ۔
سیدنا عبداللہ اور سیدنا انس رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قیامت کے دن ہر دغاباز کے لیے ایک جھنڈا ہو گا۔“ ایک راوی کہتے ہیں: ”وہ جھنڈا نصب کیا جائے گا اور دوسرے کہتے ہیں کہ ”وہ قیامت کے دن دکھایا جائے گا جس سے وہ پہچان لیا جائے گا کہ یہ بندہ دغاباز تھا۔“
|