قرض لینا اور ادا کرنا क़र्ज़ यानि उधार लेना और चुकाना ادائے حق عمدہ طور پر کرنا (بہتر ہے)۔
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس وقت آپ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تھے، چاشت کا وقت تھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”دو رکعت نماز پڑھ لو۔“ اور میرا کچھ قرض آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر تھا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا قرض ادا کر دیا اور مجھے زیادہ دیا۔
|