شب قدر کا بیان शब-क़द्र यानि लेलतुलक़द्र के बारे में رمضان کے آخری عشرہ میں زیادہ عبادت کرنا۔ “ रमज़ान के आख़री दस दिन में ख़ूब इबादत करना ”
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب رمضان کا آخری عشرہ آتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم عبادت کے لیے کمربستہ ہو جاتے اور (ان راتوں میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی) خوب شب بیداری فرماتے اور اپنے گھر والوں کو بھی بیدار رکھتے۔
|