شب قدر کا بیان शब-क़द्र यानि लेलतुलक़द्र के बारे में لیلۃالقدر کا آخری دس طاق راتوں میں ڈھونڈنا۔ اس باب میں عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ کی روایت ہے۔ “ लैलतुल-क़द्र को अंतिम दस रातों में तलाश करना, इस बाब में उबादा बिन समित ( रज़ि अल्लाहु अन्ह ) की एक हदीस है ”
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لیلۃالقدر کو رمضان کے آخری عشرہ میں تلاش کرو جب نو، سات، یا پانچ راتیں باقی رہ جائیں، (یعنی اکیسویں، تئیسویں اور پچیسویں رات کو)۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اسی طرح دوسری ایک روایت میں کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لیلۃالقدر آخری عشرہ میں ہوتی ہے، جب نو راتیں گزر جائیں (یعنی انتیسویں) یا سات راتیں باقی رہیں (یعنی تئیسویں)۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد شب قدر سے تھی۔
|