حج و عمرہ سے روکے جانا हज और उमरा से रोके जाना حج سے روکے جانے کا بیان۔ “ हज्ज से रोके जाने का बयान ”
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ وہ کہا کرتے تھے کہ کیا تمہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کافی نہیں ہے؟ اگر تم میں سے کوئی شخص حج سے روک لیا جائے تو اسے چاہیے کہ کعبہ کا اور صفا مردہ کا طواف کرے پھر احرام کی ہر بات سے باہر ہو جائے یہاں تک کہ آئندہ سال حج کرے اور قربانی کرے اور اگر قربانی میسر نہ ہو تو روزے رکھے (ان ابواب کی احادیث بھی پڑھیں کتاب: حج کے بیان میں۔۔۔ باب: جو شخص اپنے ساتھ قربانی کا جانور لے کر چلے۔۔۔، کتاب: عمرہ کے بیان میں۔۔۔ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے عمرے ادا فرمائے ہیں؟)۔
|