صدقہ فطر کے بیان میں सदक़ा के बारे में صدقہ فطر، آزاد اور غلام دونوں پر واجب ہے۔ “ सदक़ा अल-फ़ित्र मुक्त व्यक्ति और ग़ुलाम दोनों पर वाजिब है ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ صدقہ فطر، ایک صاع کھجوریں یا ایک صاع جو، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر مسلمان مرد، عورت اور آزاد اور غلام سب پر فرض کر دیا ہے۔
|