صدقہ فطر کے بیان میں सदक़ा के बारे में نمازعید سے پہلے صدقہ (فطر دے دینا چاہیے)۔ “ ईद की नमाज़ से पहले सदक़ा फ़ित्र देदेना चाहिए ”
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد میں عیدالفطر کے دن ایک صاع کھانا (محتاجوں کو) دیا کرتے تھے اور ہمارا کھانا ”جو، خشک انگور، پنیر اور کھجور“ تھا۔
|