وتر کا بیان वित्र के बारे में چاہیے کہ اپنی آخر نماز وتر کو بنائے۔ “ वित्र रात की अंतिम नमाज़ होनी चाहिए ”
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”(اے لوگو!) تم رات کے وقت اپنی آخری نماز وتر کو بناؤ۔“
|