بَابُ مَا جَاءَ فِي شَعْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک بالوں کا بیان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کانوں کے نصف تک تھے
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بال آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے کانوں کے نصف تک تھے۔
تخریج الحدیث: «صحيح» :
«صحيح مسلم (2338، ترقيم دارالسلام:6069)» |