حلال و جائز امور کا بیان हलाल और जाइज़ मामले ایک ٹانگ پر دوسری ٹانگ رکھ کر لیٹنا جائز ہے “ टांग पर टांग रख कर लेटना जाइज़ है ”
عباد بن تمیم رحمه الله کے چچا سیدنا عبداﷲ بن زید بن عاصم المازنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم کو مسجد میں لیٹے ہوئے دیکھا اور آپ ایک ٹانگ دوسری ٹانگ پر رکھے ہوئے تھے۔
تخریج الحدیث: «71- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰ بن يحييٰ 172/1 ح 417، ك 9 ب 24 ح 87) التمهيد 203/9، الاستذكار: 387، و أخرجه البخاري (475) ومسلم (210) من حديث مالك به.»
|