فتنہ و آزمائش سے متعلق مسائل फ़ितनों और आज़माइश के बारे में فتنوں سے بچاؤ ضروری ہے “ फ़ितनों से बचाओ ज़रूरी है ”
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قریب ہے کہ مسلمان کا بہترین مال وہ بکریاں ہو جنہیں لے کر وہ پہاڑوں کی چوٹیوں اور بارش گرنے کی جگہ (وادیوں) میں پھرتے ہوئے فتنوں سے بھاگ کر اپنے دین کو بچاتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «393- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 970/2، ح 1877، ك 54 ب 6 ح 16) التمهيد 219/19، الاستذكار: 1813، و أخرجه البخاري (3300) من حديث مالك به.»
|