فتنہ و آزمائش سے متعلق مسائل फ़ितनों और आज़माइश के बारे में قیامت سے پہلے فتنے ظہور پذیر ہوں گے “ क़यामत से पहले फ़ितने होंगे ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس وقت تک قیامت قائم نہیں ہو گی جب تک کوئی آدمی کسی آدمی کی قبر کے پاس سے گزرے اور یہ نہ کہے: ہائے افسوس! میں اس کی جگہ ہوتا۔“
تخریج الحدیث: «339- متفق عليه، الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 241/1 ح 573، ك 16 ب 16 ح 53) التمهيد 147/18، الاستذكار: 527، و أخرجه البخاري (7115)و مسلم (157/53 بعد ح 290) من حديث مالك به.»
|