گواہی دینے کا بیان गवाही देना بیوی کے ساتھ کسی دوسرے آدمی کو دیکھنے کی صورت میں چار گواہ پیش کرنا “ पत्नी के साथ किसी और आदमी को देखने पर चार गवाह लाना ”
اور اسی سند کے ساتھ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی آدمی کو دیکھوں تو چار گواہ لانے تک اسے مہلت دوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:”ہاں!“
تخریج الحدیث: «441- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 737/2 ح 1485، ك 36 ب 19 ح 17، 823/2 ح 1598، ك 41 ب 1 ح 7) التمهيد 253/21، الاستذكار: 1409، و أخرجه مسلم (1498/15) من حديث مالك به.»
|