گواہی دینے کا بیان गवाही देना بہترین گواہ کون ہے؟ “ सब से अच्छा गवाह कौन है ”
سیدنا زید بن خالد الجہنی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں گواہوں میں سے بہترین گواہ نہ بتا دوں؟ جو پوچھنے سے پہلے گواہی پیش کرتا ہے اور پوچھے جانے سے پہلے گواہی دے دیتا ہے۔“
تخریج الحدیث: «317- الموطأ (رواية يحيٰي بن يحيٰي 720/2 ح 1462، ك 36 ب 2 ح 3) التمهيد 393/17، الاستذكار: 1386، و أخرجه مسلم (1719) من حديث مالك به.»
|