سجدہ تلاوت و سہو کا بیان सज्दा सहू और सज्दा तिलावत نماز میں سجدۂ تلاوت مستحب ہے “ नमाज़ में क़ुरआन की आयत वाल सज्दा पसंद किया गया है ”
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے انہیں نماز پڑھائی تو، اور جب آسمان پھٹ جائے گا «إِذَا السَّمَاءُ انشَقَّتْ» (سورہ انشقاق) کی قرأت کی پھر اس (قرأت کے دوران) میں سجدہ کیا، پھر جب سلام پھیرا تو لوگوں کو بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس میں سجدہ کیا تھا۔
تخریج الحدیث: «377- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 205/1، ح 471، ك 15 ب 5 ح 12) التمهيد 118/19، الاستذكار: 450، و أخرجه مسلم (578) من حديث مالك به.»
|