امامت کا بیان इमामत के बारे में امام کو بیمار اور بوڑھے لوگوں کاخیال رکھنا چاہئیے “ इमाम को बीमार और बूढ़े लोगों का ख़्याल रखना चाहिए ”
اور اسی سند کے ساتھ (سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے) روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص لوگوں کو نماز پڑھائے تو اس میں تخفیف کرے کیونکہ لوگوں میں بیمار، کمزور اور بوڑھے بھی ہوتے ہیں اور جب اکیلے نماز پڑھے تو جتنی چاہے لمبی پڑھے۔“
تخریج الحدیث: «326- الموطأ (رواية يحييٰي بن يحييٰي 134/1 ح 299، ك 8 ب 4 ح 13) التمهيد 4/19، الاستذكار: 269، و أخرجه البخاري (703) من حديث مالك به.»
|