جُمَّاعُ أَبْوَابِ فُضُولِ التَطْهِيرِ وَالِاسْتِحْبَابِ مِنْ غَيْرِ إِيجَابٍ غیر واجب، اضافی طہارت اور مستحب وضو کے متعلق ابواب کا مجموعہ 168. (167) بَابُ اسْتِحْبَابِ الْوُضُوءِ لِلْجُنُبِ إِذَا أَرَادَ الْأَكْلَ. جنبی شخص جب کچھ کھانا چاہے تو اس کے لیے وضو کرنا مستحب ہے
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جنابت کی حالت میں کچھ کھانے یا سونے کا ارادہ کرتے تو وضو کرلیتے۔
تخریج الحدیث: صحيح مسلم
|