الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة کھانے پینے کا بیان چوہے کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”چوہا بگڑی ہوئی (امت کی) شکل ہے، اس کی علامت یہ ہے کہ یہ بکری کا دودھ پیتا ہے اور اونٹ کا دودھ نہیں پیتا۔“
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2997، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7865، 9450، 10744، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6061، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6662، والطبراني فى «الصغير» برقم: 886، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8399»
حكم: صحيح
|