الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْأَطْعِمَة وَ الْأَشْرِبَة کھانے پینے کا بیان مقدر میں لکھے ہوئے رزق کا بیان
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اگر کوئی شخص اپنے رزق سے بھاگے تو پھر بھی وہ اس کو پا لیتا ہے، جس طرح موت ضرور پا لیتی ہے۔“
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4444، والطبراني فى «الصغير» برقم: 611
قال الهيثمي: وفيه عطية العوفي وهو ضعيف وقد وثق، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (4 / 72)» حكم: إسناده ضعيف
|